پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وفاقی وزیر مواصلات

اسلام آباد:وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز اسعد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات کثیر الجہتی نوعیت کے ہیں، پاکستان، ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،جو ہر آزمائش پر پورے … Continue reading پاکستان ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وفاقی وزیر مواصلات